What's new

Why Bilawal Zardari declared 17th August as "Mango Day"

PaklovesTurkiye

SENIOR MEMBER
Joined
Dec 1, 2015
Messages
7,448
Reaction score
10
Country
Pakistan
Location
Pakistan
بلاول بھٹو نے 17اگست کو ‘مینگو ڈے’ کیوں قرار دیا

SAMAA | Digital - Posted: Aug 17, 2020 | Last Updated: 6 days ago



پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے 17 اگست کو مینگو ڈے قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ جیالوں کیلئے یہ ایک تاریخی دن ہے۔



اسلام آباد میں آصف زرداری کی پیشی کے موقع پر کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے اپنی بات کی خود ہی وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ آج 17 اگست ہے اور ہر جیالے کو 17 اگست یاد ہے۔



بلاول نے کہا کہ 17 اگست مینگو ڈے ہوتا ہے۔ سترہ اگست جنرل ضیاء الحق کا آخری دن تھا جو اس ملک پر آمریت کا راج چلا رہا تھا۔



یاد رہے کہ جنرل ضیاء الحق کا طیارہ 17 اگست 1988 کو بہاولپور سے اسلام آباد جاتے ہوئے کریش ہوگیا جس میں وہ دیگر 31 افراد کے ہمراہ جاں بحق ہوگئے۔ کہا جاتا ہے کہ طیارے میں آموں کا کریٹ رکھا گیا جس میں بم نصب تھے۔


https://www.samaa.tv/urdu/pakistan/2020/08/2014146/
 
What the? Really? I didn't know that.


read this

then watch this
 
Zia was martyred as head of the state and commander of the armed forces of Pakistan.

PPP gave Pakistan, Democracy day in shape of 16th December 1971 as well.

All in all a good Raja Dahir propaganda
 

Pakistan Affairs Latest Posts

Back
Top Bottom