What's new

Stupid and Funny from all over the world

Status
Not open for further replies.
10560.jpg
 
شام میں سیکیورٹی صورتحال پر لطائف سے تبصرہ

بھنڈی، بینگن اور لوکی ۔۔۔ اہالیاں حمص کے شامی فوج کے خلاف منفرد"ہتھیار"

شام کا شہر حمص دنیا بھر میں "لطیفوں کے دارلحکومت" کے طور پر جانا جاتا ہے۔ اہالیاں شام میں آئے روز حمص شہر یا اس کے باسیوں کے بارے میں کوئی نہ لطیفہ ضرور گردش میں رہتا ہے۔

اہالیاں حمص کے لطیفے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ "فیس بک" کے ذریعے یا سینہ بہ سینہ منتقل ہوتے رہتے ہیں جس سے شامی گورنیٹ حمص کی شہرت کو چار چاند لگتے رہے ہیں۔ ان دنوں اس منفرد شہر سے شام کے عمومی سیاسی منظر نامے کے حوالے نت نئی باتیں سامنے آ رہی ہیں۔

ویڈیو ویب سائٹ "یو ٹیوب" پر اہالیاں حمص ایسی دلچسپ ویڈیوز اپ لوڈ کر رہے ہیں کہ جس میں وہ "مسلح گروپوں" اور "دہشت گردوں" کے خلاف مختلف سبزیوں کو بطور اسلحہ استعمال کر رہے ہیں۔

نیز شہر کے باسیوں نے اپنے موبائل فون کیمروں کے ذریعے ایسے مزاحیہ مناظر اپ لوڈ کئے ہیں کہ جن میں حمصیوں واٹر گنز، بینگن اور "کدو بم" اور بھنڈیوں سے چلنے والے مشین گنز استعمال کرتے دیکھے جا سکتے ہیں۔

شہر کے باسیوں کے فیس بک پر مختلف گروپ اور خصوصی صفحات بھی بنا رکھے ہیں کہ جنہیں " حمص: ٹینکوں کا بین الاقوامی سروس اور لبرکیشن سینٹر" کا نام دیا گیا ہے۔ ان صفحات پر زندہ دلان اہالیاں حمص نے شامی فوج کے ٹینکوں کے حملے کے بعد انتہائی دلچسپ لطیفے پوسٹ کر رکھے ہیں۔

brief translation:

People of Homs in Syria are known for the jokes cracked on them and now in these unstable times they are still keeping up with their sense of humor.

Ladies Fingers, Bringals, and marrows - The unique weapon of people of Homs against the Syrian army.

watch the video here
 
Well people maybe surprised to see Ricky Ponting showing so much love to anyone---even his baby----. See---he don't have his usual smirk on his face----your babies do that to you.
 
Status
Not open for further replies.
Back
Top Bottom