What's new

چیئرمین پی ٹی آئی کو سائفر کیس میں بھی گرفتار کرلیا گیا، ذرائع

FOOLS_NIGHTMARE

ELITE MEMBER
Joined
Sep 26, 2018
Messages
18,063
Reaction score
12
Country
United Kingdom
Location
United Kingdom
1692472008982.png


پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کو سائفر کیس میں بھی گرفتار کرلیا گیا۔
توشہ خانہ کیس میں اسلام آباد کی سیشن عدالت کی جانب سے 3 سال قید کی سزا سنائی گئی تھی، جس کے بعد چیئرمین پی ٹی آئی اس وقت اٹک جیل میں سزا کاٹ رہے ہیں۔
وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کی جانب سے آج شام شاہ محمود قریشی کو پہلے ہی گرفتار کیا جا چکا ہے۔
چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کے خلاف ایف آئی آر درج ہوچکی ہے۔

سابق وزیر خارجہ اور سابق وزیراعظم کے خلاف ایف آئی آر 15 اگست کو درج کی گئی۔

پی ٹی آئی چیئرمین اور شاہ محمود قریشی کے خلاف آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت فرسٹ انفارمیشن رپورٹ (ایف آئی آر) درج کرلی گئی۔

ایف آئی آر میں کہا گیا ہے کہ سابق وزیراعظم اور سابق وزیر خارجہ نے سائفر میں موجود اطلاعات غیر مجاز افراد تک پہنچائیں، سابق وزیراعظم اور سابق وزیرخارجہ نے حقائق کو توڑ مروڑ کر پیش کیا۔

سابق وزیراعظم اور سابق وزیرخارجہ نے سائفر میں موجود اطلاعات غیر مجاز افراد تک پہنچائیں، سابق وزیراعظم اور سابق وزیرخارجہ نے ریاست کے مفادات کو خطرے میں ڈالا، سابق وزیراعظم نے سائفر ٹیلی گرام بدنیتی کے تحت اپنے پاس رکھا اور وزارت خارجہ واپس نہیں بھیجا، سائفر ٹیلی گرام اب بھی سابق وزیراعظم کے قبضے میں ہے، سائفر ٹیلی گرام کو غیر قانونی قبضے میں رکھنے سے پورا سائفر سیکیورٹی سسٹم خطرے سے دو چار ہوا۔

ایف آئی آر میں مزید کہا گیا کہ ملزمان کے ان اقدامات سے غیر ملکی قوتوں کو بالواسطہ اور بلا واسطہ فائدہ پہنچا۔

ایف آئی آر کے متن میں کہا گیا ہے کہ سابق پرنسپل سیکریٹری اعظم خان، سابق وزیر اسد عمر اور دوسرے ساتھیوں کے کردار کا تعین تحقیقات کے دوران کیا جائے گا۔

سابق وزیراعظم اور سابق وزیر خارجہ کے خلاف آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی دفعہ 5 اور 9 لگائی گئی، سابق وزیراعظم اور سابق وزیر خارجہ کے خلاف پاکستان پینل کوڈ کی دفعہ 34 بھی لگائی گئی۔
 
اسکی جگہ کوئی مرہ ہوا کتا بنادو پی ٹی آئی کا چیرمین، وہ بھی گرفتار ہوجائے گا۔
 
is it news ? ..... imran khan cases pass 211 ... lolll
 
حافظ کی روز پھٹ جاتی ہے عمران خان کی مقبولیت دیکھ کر
بے چارہ بھونک بھونک کر نوجوانوں کو ورغلا رہا ہے ہم وطن کے رکھوالے ہیں لیکن نوجوان خوب جاننتے اب تمھاری لڑائی خان سے نہیں بلکہ عوم سے ہے انشااللہ تمھاری قبروں پر ضیا الحق کی طرح پیشاب نہ کیا لوگوں نے تو ہم جو مرضی سزا کے حقدار
 
اسٹیببلیشمیٹ یاد رکھے
ان کو پانی بھی نہیں ملے
گا
 
Khaki wardi, illegal lord Clive Desi army, has donned Pakistani flag, attacking Pakistan everyday.
Lord Clive Army veil snatched from their vampire face, the cowards are liers, cheaters, traitors, rapists, murderers, their crimes are known to everyone.
 
Zia thought he was invincible too and at the end his charred body was identified by the dental records. These little gods who are thinking they will get away with the killings and kidnappings of the common citizens will meet their deserved final solution one day like all tyrants before them. They can plan downfall for the others as much as they like but at the end one day they are going to find themselves in the gutters.
 

Back
Top Bottom