What's new

Stupid & Funny from Around the World :Continued

68698519_2915766691773046_7135730584801771520_n.jpg
 
EC35nuLW4AIJ3wB


یک آدمی کا عضو تناسل کافی چھوٹا تھا وہ حکیم کے پاس جا پہنچا اور اپنی سمسیا بیان کی حکیم نے دوا دیتے ہوئے کہا کہ پہلے عضو تناسل مزید چھوٹا ہو گا پھر آہستہ آہستہ بڑھنا شروع ہو گا تم پندرہ دن بعد آنا اور مزید دوا لے جانا۔۔۔۔

وہ شخص دوا لے کر رخصت ہوا اور دوا کھانا شروع کر دی حکیم کی بات درست ثابت ہوئی عضو تناسل مزید چھوٹا ہونے لگا مگر تسلی تھی کہ اب بڑھے گا بھی چھوٹا ہوتے ہوتے عضو تناسل نا ہونے کے برابر رہ گیا پندرہ دن بعد حکیم صاحب کے پاس مزید دوا لینے گیا دواخانہ بند پایا تو اوس پڑوس سے پوچھنے پر پتہ چلا حکیم صاحب کا پرسوں انتقال ہو گیا

پہلے حالات خراب ہونگے پھر آہستہ آہستہ ٹھیک ہو جائیں گے۔۔۔۔۔
 

Latest posts

Back
Top Bottom