What's new

Stupid & Funny from Around the World :Continued

FB_IMG_1566888727223.jpg
 
EC35nuLW4AIJ3wB

یک آدمی کا عضو تناسل کافی چھوٹا تھا وہ حکیم کے پاس جا پہنچا اور اپنی سمسیا بیان کی حکیم نے دوا دیتے ہوئے کہا کہ پہلے عضو تناسل مزید چھوٹا ہو گا پھر آہستہ آہستہ بڑھنا شروع ہو گا تم پندرہ دن بعد آنا اور مزید دوا لے جانا۔۔۔۔

وہ شخص دوا لے کر رخصت ہوا اور دوا کھانا شروع کر دی حکیم کی بات درست ثابت ہوئی عضو تناسل مزید چھوٹا ہونے لگا مگر تسلی تھی کہ اب بڑھے گا بھی چھوٹا ہوتے ہوتے عضو تناسل نا ہونے کے برابر رہ گیا پندرہ دن بعد حکیم صاحب کے پاس مزید دوا لینے گیا دواخانہ بند پایا تو اوس پڑوس سے پوچھنے پر پتہ چلا حکیم صاحب کا پرسوں انتقال ہو گیا

پہلے حالات خراب ہونگے پھر آہستہ آہستہ ٹھیک ہو جائیں گے۔۔۔۔۔

Ha ha v nice
 
جنگ کے دوران لوگوں کو زبردستی پکڑ کر فوج میں بھرتی کیا جا رہا تھا اس دوران میراثی کے لڑکے کو پکڑنے کے لیے جب ان کے گھر گے تو میراثی کی ماں نے کہا
"بیٹا بادشاہ سے کہو کہ اگر بات میراثیوں تک پہنچ گئی ہے تو بہتر ہے صلح کر لو کم از کم بھرم رہ جائے گا
 
Back
Top Bottom