What's new

Panama leak Case Proceedings - JIT Report, News, Updates And Discussion

Status
Not open for further replies.
Can MNS, in retaliation, raise the issue of personal probity of IK- (Sita White etc) initiate 62/63 cases against IK?

Regards
 
Im for disqualification.
Will be more humiliating for noonies and they can take is tamgha-e-dhitai

I don't think if he is disqualified, it will be more humiliating than if he fights and challenges JIT report..
 
It's not over yet.

If NS takes the fight to street he will go to jail. If he resigns, he will leave the country and go in self exile.

I suggest boonga boonga till death .......... that for repeating the same mistakes again in this tenure.
 
Thanks, Hyprion.

Although, it shud be none of my business, MNS shud stick on and fight. It is about democracy and protecting it from unelected and unelectable folks. Pakistanis should be out on the streets like Turks last year, fighting for their elected govt.

Regards
 
Thanks, Hyprion.

Although, it shud be none of my business, MNS shud stick on and fight. It is about democracy and protecting it from unelected and unelectable folks. Pakistanis should be out on the streets like Turks last year, fighting for their elected govt.

Regards

Haha. Ok then. Indians are no doubt disappointed their tout in Pakistan is being drilled.
 
Indians are no doubt disappointed their tout in Pakistan is being drilled.

"our tout" would win an election hands down as and when they are held next year

Regards
 
Zibago sb,

Is Kulsoom Nawaz also implicated? if not, like Rabri Devi she can take over as PMLN Prez/Pak PM?

Regards
 
ے آئی ٹی کی رپورٹ پر کیا حکمت عملی اختیار کی جائے‘وزیراعظم نوازشریف کی زیرصدارت مشاورتی اجلاس-حکومت جے آئی ٹی کو چیلنج کرنے کا وقت گنواچکی ہے اور اب اس کے خلاف کہیں شنوائی کا امکان نظرنہیں آتا-ماہرین


اسلام آباد (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔11 جولائی۔2017ء)وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کے غیر رسمی مشاورتی اجلاس میں موجودہ سیاسی صورتحال، جے آئی ٹی رپورٹ پر مشاورت اور سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کے معاملے پر بھی غور کیا گیا۔جے آئی ٹی رپورٹ کے بعد حکمت عملی طے کرنے کے لیے وزیر اعظم نے مشیروں اور قریبی رفقاءکے ساتھ مشاورت کررہے ہیں۔غیر رسمی مشاورتی اجلاس میں وفاقی وزراء، مشیروں، اٹارنی جنرل،قانونی اور آئینی ماہرین نے شرکت کی۔وزیراعظم نوازشریف کی زیرصدارت مشاورتی اجلاس میں وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف، احسن اقبال، اسحاق ڈار، اٹارنی جنرل اشتراوصاف کے علاوہ مشیروں، قانونی اور آئینی ماہرین بھی شریک ہیں۔ اجلاس میں پاناماکیس کے حوالے سے جے آئی ٹی رپورٹ کے بعد کی صورتحال کا جائزہ لیا جارہا ہے۔وزیرا عظم نواز شریف کو جے آئی ٹی کی رپورٹ کے مختلف پہلوﺅں پر بریفنگ دی گئی ہے۔دوسری جانب قانونی وآئینی ماہرین کا کہنا ہے کہ حکومت جے آئی ٹی کو چیلنج کرنے کا وقت گنواچکی ہے اور اب اس کے خلاف کہیں شنوائی کا امکان نظرنہیں آتا-ماہرین کے مطابق اگر نون لیگ اور وزیراعظم نوازشریف اور ان کے خاندان کو جے آئی ٹی پر اعتراض تھا تو وہ اسی جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہوکر بیانات کیوں ریکارڈ کرواتے رہے ہیں؟حسین نوازکی جانب سے جے آئی ٹی پر تحفظات کے حوالے سے ایک درخواست کو سپریم کورٹ نے اسی وقت رد کردیا تھا لہذا اب تحقیقات مکمل ہونے کے بعد سپریم کورٹ وزیراعظم نوازشریف اور ان کے خاندان کو مزید وقت دینے پر ہرگزتیار نہیں ہوگی-سپریم کورٹ کے پانامالیکس کے پانچ رکنی بنچ کے دومعززججزنے پہلے ہی نوازشریف اور ان کے خاندان کے خلاف فیصلہ دیا تھا جبکہ باقی تین جج صاحبان نے ان پر مزید تحقیقات کے لیے ایک مشترکہ تحقیقاتی کمیٹی بنانے کا اعلان کیا تھا یہ مشترکہ تحقیقاتی کمیٹی سپریم کے حکم اور دیئے گئے اختیارات اور دائراہ کار کے اندر رہتے ہوئے کام کرتی رہی کمیٹی نے سپریم کورٹ کی جانب سے طے کردہ 60دنوں کی مدت کے اندر اپنی رپورٹ مرتب کرکے عدالت عظمی میں جمع کروادی ہے-ماہرین کا کہنا ہے کہ کمیٹی کے اختیارات ‘دائرہ کار سب کچھ سپریم کورٹ کی جانب سے طے کیا گیا تھا اور حکمران جماعت کی جانب سے جے آئی ٹی پر تنقید کو سپریم کورٹ پر تنقید سمجھاجارہا ہے اور آئینی وقانونی ماہرین آنے والے دنوں میں حکومتی جماعت کے بہت سارے ترجمانوں کے خلاف توہین عدالت کے سخت کاروائیاں ہونے کی پشیئن گوئیاں کررہے ہیں-

https://daily.urdupoint.com/livenews/2017-07-11/news-1113847.html
 
Status
Not open for further replies.

Back
Top Bottom