What's new

عمران خان کیخلاف الزامات،عائشہ گلالئی کےوکیل پیش نہ ہوسکے

Zibago

ELITE MEMBER
Joined
Feb 21, 2012
Messages
37,002
Reaction score
12
Country
Pakistan
Location
Pakistan
عمران خان کیخلاف الزامات،عائشہ گلالئی کےوکیل پیش نہ ہوسکے
By: Samaa Web Desk

پاکستان

October 4, 2017
8891b2fa-7769-11e7-b40f-35ec362abc1c-680x383.jpg

اسلام آباد : ایم این اے عائشہ گلالئی کا کہنا ہے کہ عمران خان کی جمع کرائی گئی اضافی دستاویزات من گھڑت ہیں، جسے تسلیم نہ کیا جائے، جب کہ خاتون ایم این اے کی جانب سے الیکشن کمیشن میں جواب جمع کرا دیا گیا ہے۔

الیکشن کمیشن آف پاکستان میں تحریک انصاف کے عائشہ گلالئی کیخلاف ریفرنس کی سماعت ہوئی۔ پی ٹی آئی کی منحرف رکن اسمبلی کے وکیل بیرسٹر مسرور الیکشن کمیشن میں پیش نہ ہوئے۔ ان کی جگہ ایسوسی ایٹ وکیل عدالت میں پیش ہوئے، جب کہ تحریک انصاف کی جانب سے وکیل سکندر مہمند پیش ہوئے۔

کیس کی سماعت چیف الیکشن کمشنر سردار رضا حیات کی سربراہی میں چار رکنی بینچ نے کی۔ اس موقع عائشہ گلالئی نے عمران خان کے اضافی دستاویزات پر جواب جمع کرادیا، جس میں چیئرمین پی ٹی آئی کے اضافی دستاویزات کو مسترد کرنے کی استدعا کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ اسپیکر کو بھیجے گئے ریفرنس میں شوکاز نوٹس جمع کرایا گیا نہ دیگر دستاویزات، جب کہ عمران کی جانب سے اب جمع کرائی گئی دستاویزات کو تسلیم نہ کیا جائے۔

ان کا کہنا تھا کہ جمع کرائی گئی اضافی دستاویزات من گھڑت ہیں،29جولائی کوبنی گالہ اجلاس سے متعلق مجھے آگاہ نہیں کیاگیا،میں جب پارٹی اجلاس میں پہنچی تو کارروائی ختم ہو چکی تھی۔ عائشہ گلالئی کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم کے انتخاب میں بھی پارٹی امیدوار سے متعلق کسی نے نہیں بتایا، لہٰذاعمران خان کی 18 اور 22 ستمبر کی درخواستوں کومستردکیاجائے۔

پی ٹی آئی کی منحرف رکن اسمبلی کے وکیل نے الیکشن کمیشن سے دلائل کیلئے وقت مانگ لیا، جس پر الیکشن کمیشن نے سماعت 10 اکتوبر تک ملتوی کر دی۔ سماء
https://www.samaa.tv/urdu/pakistan/2017/10/916166/
 
یہ عورت سب کچھ زرداری اور نوازشریف کے کہنے پر کررہی ہے۔
نواز شریف قسم اللہ سبھان کی پاکِستان کیلے ایک سیکورٹی رِسک ہے۔ اور یہ دونوں جماعتیں پاکِستان کو تباہی کی طرف لیے جا رھی ہیں۔
 
Even if the allegations have been proven false this won't close the case.
She will still ramble and try to break things. A notice must be sent to her.
 
Even if the allegations have been proven false this won't close the case.
She will still ramble and try to break things. A notice must be sent to her.

As far as i know a notice was alteady sent to her.....thats the reason for this court appearance
 
یہ عورت سب کچھ زرداری اور نوازشریف کے کہنے پر کررہی ہے۔
نواز شریف قسم اللہ سبھان کی پاکِستان کیلے ایک سیکورٹی رِسک ہے۔ اور یہ دونوں جماعتیں پاکِستان کو تباہی کی طرف لیے جا رھی ہیں۔
Ham sab Pakistan k liay security risk hain.
 
Ham sab Pakistan k liay security risk hain.
اگر ایسا ہوتا تو اج پاکِستان مسسل ازاد نہ ہوتا۔ اور کی بنگال ازاد ہوتے۔
افسوس کے جیو نیٹ ورک والی سوچ ابھی ختم نہیں ہوی
 
اگر ایسا ہوتا تو اج پاکِستان مسسل ازاد نہ ہوتا۔ اور کی بنگال ازاد ہوتے۔
افسوس کے جیو نیٹ ورک والی سوچ ابھی ختم نہیں ہوی
Bangal ham nain khud alehda kia hai. Bangalion ka irada nai tha.
 
اگر یہ بات ہے تو بلوچستان علحیدہ کرنے میں دیر کیوں ہو رھی ہے۔ حالانکہ پاکِستان میں بیٹھے غداروں کی کمی تو نہیں
جو انڈیا کی مدد کرنے میں کوی کثر نہیں چھوڑ رھے
 
Last edited:
اگر یہ بات ہے تو بلوچستان علحیدہ کرنے میں دیر کیوں ہو رھی ہے۔ حالانکہ پاکِستان میں بیٹھے غداروں کی کمی تو نہیں
جو انڈیا کی مدد کرنے میں کوی کثر نہیں چھوڑ رھے

English please.
 
English is official language here so every reader can understand. However, local news is mostly being published in Urdu for domestic readers and if the same is not available in English, original story can be shared as it is though, a bit of conclusion in English language or an overview would helpful for many.

@nline Its not necessary that everyone should be familiar with regional language, therefore, we can do better by doing the needful.

English please.

Counsel for the complainant Aisha Gulalai, did not appear in proceeding of a case (accusation) filed against PTI Chief Imran Khan.
 
When you don’t appear then it means only one thing, you are a paid liar.
 
Back
Top Bottom