What's new

Mir Hamid threatening our Armed forces - We will see

janbazali

FULL MEMBER

New Recruit

Joined
Apr 12, 2012
Messages
65
Reaction score
0

بالکل ٹھیک کہا تم نے، زید صاحب اگر سیکیورٹی اداروں کو ریپریزنٹ کرتے ہیں تو اپنے ملک کے اداروں کی نمائندگی کرنا تو ایک فخر کی بات ہے۔ تمھیں کیا مسئلہ ہے اس بات میں۔ میر حامد تمھیں شرم کرنی چاہیے کہ تم کن کی نمائندگی کرتے ہو، پاکستان کے سیکیورٹی اداروں کو نشانہ بنا کر تم کس کا فائدہ کر رہے ہو؟

کیا اور کس کو دیکھ لو گے، کیا پدی اور کیا پدی کا شوربہ۔۔۔ تمھیں کیا لگتا ہے کہ تم دن رات اس پاک فوج کے بارے میں بکواس کرو گے اور کوئی تم سے جواب دہی بھی نہیں کرے گا، دیکھیں گے تو ہم کہ تم کیسے ہماری فوج کے خلاف باتیں کرو گے۔
 
Last edited by a moderator:

“There is no sacred cow”

Wider public now fully believes on this principal and the generals got it through their heads by the very supreme CJ of Pakistan recently; Each institution is responsible to his deeds surpassing constitutional boundaries, just stop your unnecessary rhetoric, No matter what Army’s intervention would not be welcomed anymore, Plain and simple!!
 
Last edited by a moderator:

Back
Top Bottom