What's new

20th amendment was a compromise on MEMO issue by PMLN

janbazali

FULL MEMBER

New Recruit

Joined
Apr 12, 2012
Messages
65
Reaction score
0


بہت اچھے۔۔ کون سی جمہوریت اور کون سا تماشہ۔ ۔۔ یہ تو چل رہا ہے پچھلے چار سالوں سے

یہ حکومت ہے یا مچھلی منڈی، کچھ لو اور کچھ دو کی بنیاد پر چلتے ہوئے تقریبآ پورا ملک ہی کھا گئے ہیں یہ زرداری نواز برادران۔۔۔

ایک طرف میمو کا ایشو، جس میں واضح ہو گیا کہ حکومت کا سفیر فوج کے خلاف غداری میں ملوث تھا اور دیکھو اس اپوزیشن کا حال کہ صرف ایک ترمیم کے بدلے جس میں ان کا تھوڑا سا فائدہ تھا میمو ایشو سے دست بردار ہو گئے۔۔ صحیح بات ہے باکل اپنے ایک روپے کے فائدے کے لیے ملک کا ہزاروں کا نقصان کرا دیتے ہیں یہ جاہل لٹیرے۔۔
 
Last edited by a moderator:
its all fix up, but then what we can do?
thats not for us, to disscus, what we can get from this open secret?
it wont realy hve much impact on the poor pakistanis, thier lives cant be changed, by knowing this?
 

Pakistan Affairs Latest Posts

Back
Top Bottom