What's new

Security beefed up in Islamabad as Lal Masjid cleric vows to restart 'Sharia Law' campaign

بیٹا جی آپ نے ابھی دیکھا ہی کیا ہے میرا فیس بک اور میرا بلاگ ایسی چیزوں سے بھرے ہیں میں ہفتے میں 2-4 مضامین لکھتا ہوں اور مجھے ان معاملات کا مکمل ادراک ہے ، یہ تحریر میں نے ابھی ابھی لکھی ہے اگر آپکو کسی اور جگہ سے یہ تحریر مل جائے تو میں پی ڈی ایف چھوڑ دوں گا اور کوئی خدمت ؟
Bhai ap to noon league kay wazeroan say daway kar rahein hain
 
Bhai ap to noon league kay wazeroan say daway kar rahein hain
میں کبھی تحریر نہیں چراتا نا بغیر پوچھے کاپی کرتا ہوں الٹا لوگ میری ساری تحاریر کو چرا لیتے ہیں اور میں کچھ نہیں کر پاتا ۔میں بغیر مصدر کے کسی کی تحریر کاپی پیسٹ نہیں کرتا ۔ ان بھائی صاحب نے الزام لگایا تو جواب دے دیا بس
 
کوئی مجھے سمجھائے اس شریعہ کے حساب سے ماتم جائز ہو گا یا حرام َ تبرا کرنا جائز ہو گا یا حرام ؟ روزہ عشاہ سے پہلے افطار ہو گا یا مغرب کے بعد -عرس حلال ہو گا یا حرام - قل چالیسواں ھلال ہو گا یا مکرہ ؟ گوہ کھا لیں گے یا مکرہ قرار دیں گے ؟امام کا انتظار ہو گا یا یہیں بنایا جائے گا ۔ مزاریں منتیں مانگنے کے لیے ہوں گی یا مسمار کر دی جائیں گی ؟ طلاقیں یکمشت ہو جائیں گی یا ایک ایک کر کے ؟ متعہ اور مسیار حلال ہوں گے یا حرام ؟ آل معاویہ صحابہ ہوں گے یا جہنمی ؟پہلے چار خلیفہ ہوں گے یا صرف علی ؟مجلسیں امام بارگاہیں درباریں انکا کیا مستقبل ہو گا خلیفہ صرف آل رسول سے ہو گا یا کوئی موچی مسلی بھی بنے گاَ َ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
Straight firing bawa ji sarey kartoos ik e waar ch mukaanay aa
 
Imran Bhai app acha likhte hain aur khoob likhte hain:tup: in a week write an Urdu column for PDF political columns section.
 
Straight firing bawa ji sarey kartoos ik e waar ch mukaanay aa
ابھی بہت باقی ہیں جناب ابھی تو حنبلی شافعی مالکی حنفی وہابی جعفری کونسا والا فقہ ناٖفذ ہو گا یا کوئی دیسی برانڈ ہو گا طالبان جیسا ؟ اور بالفرض اگر عوام یا کوئی گروہ حکومتی شریعتی فقہ کے خلاف دوسرے فقہا کی پیروی کرتا پایا گیا تو اسکی کیا سزا ہو گی ؟ََ
 
Fair enough on the first point.

But as a Muslim, is it not your(collective) obligation to strive and implement Shariah and live under Islamic tenets. Not doing that is being untrue to your religion.
mate do you want to see south asia burn because that how it will burn our people are not educated they can be easily molded and these mullah knows how to and if we implement sharia from one sect other sect mullah will stand against government and will wage war and there will be anarchy and god forbid ones these mullahs get their hands on nukes Pakistan India and Israel all of us will burn.one thing you should know that these mullahs are crazy and dont want proper shria and wont let us implement proper shria and as imran bhi said shria is not 100% Allahs commands it does have rules and regulations that was made and implimented by sahabas after Muhammad saw death
 
Imran Bhai app acha likhte hain aur khoob likhte hain:tup: in a week write an Urdu column for PDF political columns section.
میں لکھتا ہوں ہفتہ وار اور اپنے بلاگ اور فیس بک پر چھوڑ دیتا ہوں آگے عوام واہ واہ کے ٹوکرے برساتی ہے ۔ اگر آپکو لگتا ہے کہ میں اچھا لکھتا ہوں تو تھریڈ کھول دیتے ہیں اور وہ بھی تازہ آرٹیکل کے ساتھ
 
میں لکھتا ہوں ہفتہ وار اور اپنے بلاگ اور فیس بک پر چھوڑ دیتا ہوں آگے عوام واہ واہ کے ٹوکرے برساتی ہے ۔ اگر آپکو لگتا ہے کہ میں اچھا لکھتا ہوں تو تھریڈ کھول دیتے ہیں اور وہ بھی تازہ آرٹیکل کے ساتھ
imran bhi apny blog or fb page ki info share kar saktey hain ap
 
میں لکھتا ہوں ہفتہ وار اور اپنے بلاگ اور فیس بک پر چھوڑ دیتا ہوں آگے عوام واہ واہ کے ٹوکرے برساتی ہے ۔ اگر آپکو لگتا ہے کہ میں اچھا لکھتا ہوں تو تھریڈ کھول دیتے ہیں اور وہ بھی تازہ آرٹیکل کے ساتھ
Not a bad idea:tup: meri tou English ke sath Urdu bhi kharab hai warna mein bhi kuch share kar deta aur japani koi padh nahi pae ga;)
Why not start a new thread in members club title with "Mera Column" other members could also practice their skill of writing there? Or request @WebMaster to allot a new section for it.
 
Is haramkhor k liye koi Bullet q ni ban rhiiii POF mein ???????? Aik dal kr aage barho
 
پڑھنے کی ضرورت آپکو ہے جناب ۔ جو نظام آپ تجویز کر رہے ہیں اسی نظام کے تحت صحابہ کرام میں خانہ جنگی ہوئی - اسی شریعہ کے ہوتے ہوئے جنگ صفین جنگ جمل ہوئیں تھی اسی شریعہ کے پہلے پہل ماننے والے صحابہ کرام تابعین کے دور میں حکومت کٓے لیے وہ خون خرابہ ہوا کہ الامان ۔ مسلم امہ اسی طرز حکومت کے دوران ہے نبی پاک کے سارے خاندان کا قتل عام ہوا تھا ۔ اگر یہ نظام اتنا ہی اچھا تھا تو حضرت عمر حضرت عثمان حضرت علی حضرت حیسن حضرت عبداللہ بن زبیر کا قتل نا ہوتا ۔ ام المومنین حضرت عائشہ اور حضرت علی کی فوجیں ایک دوسرے کا خون پانی کی طرح نا بہاتی ۔ اسلامی نظام حکومت ایک ناکام طرز حکومت ہے ہمیشہ سے خونریزی اور قتل و غارت کا سبب بنا ہے اور آج بھی بن رہا ہے پچھلے ایک ہفتے سے طالبان نے ایک دوسرے پر شریعت کے لیے نہیں بلکہ حق حکومت کے لیے ھملے کیے ہیں ۔ نبی پاک کی وفات کے بعد سے ہی یہ نظام حکومت ناکام ہو گیا تھا جب صحابہ کرام کی مجلس سقیفہ بنی ساعدہ میں اختلافات نے سر اٹھا لیے تھے ۔ جو آگے چل کر بنو ہاشم اور بنو امیہ کی خآنہ جنگی کا موجب بنے ۔ آپکو خؤد پڑھنا چاہیے نا کہ مجھے تلقین کرنی چاہیے ۔ اب جبکہ اختلافات صرف اختلافات نہیں رہے خانہ جنگیاں تفرقے بازیاں خؤن کی ندیاں پار کر چکی ہیں پاکستان میں گزشتہ 30 سالوں میں کتنے احمدی شعیہ سنی بریلوی وہابی دیوبندی مارے گئے ہیں ؟ وہ سب پاکستان یا دفاع پاکستان کے لیے نہیں آپس کی تفرقہ بازیوں میں قتل ہوئے ہیں آپ انکو یکجا کرنے کی بات کر رہے ہیں جو سن10 ہجری سے باہم پیکار ہیں؟ بچگانہ خواہش ہے آپکی بس اور کیا ،

What you missed out is how the same system conquered two superpowers similtaneosly..(only 7 days difference in wars of yarmouk and qadisiya)... transformed mudhut dwelling desert bedouins to an empire.....was the system that was implemented in
1-ummayyad empire
2- abbaiyad empire
3-ayyubiyad empire
4- fatmid empire
5-ottoman empire

In words of iqbal

"Wo dunya main moaziz thay musalmaan ho ker

Tum khwar howay tariq e quraan ho ker"

Its very easy to critisize....
Very difficult to conquer the world and rule it for atleast 1200 years....

Please note sharia and khwarij like maulana burqa are 2 different things and shud not b confused with each other
 
And you expect Pakistan to be taken seriously internationally?
 
What does Shariah law have to do with killing a few million and endangering minorities?

Just wait and see. If Sharia Law comes to Pakistan, a few million dead is easily within the realm of possibility. Easily.

which Sharia, Sunni deobandi, brailvi, takfeeri, Shia, ahle-sunat...or which Molvi's shariat because no two molvis agree on one thing let alone be a complete set of laws

"The one I say!" is what every Mullah will say.
 
Ok this is what where musharaf failed misreabily.....

War against taliban or fanatics is not war against islam.....period...

These guys are criminals and murderes wearing religious burqa (literaly).....

Counter narrative is important....
I will kill mullah burqa my self if i have to....
Not because i an against sharia but because ideology he preaches is against sharia....
 
Back
Top Bottom